آٹھویں نمبر پر کھیلنے والے سہیل کی نصف سینچری

Australia v Pakistan - 2nd Test: Day 3 [video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/12/Sohail-khan-boundries-28-12.mp4"][/video] میلبورن : آٹھویں نمبر پر آنے والے سہیل خان سونا اگلنے لگے اور شاندار نصف سنچری اسکور کی۔ اظہر علی کے ساتھ  آٹھویں وکٹ کی شراکت میں ایک سو اٹھارہ رنز بھی مکمل کئے وہ چوکوں چھکوں کی مدد سے پینسٹھ رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ ویڈیو دیکھیں۔ سماء

half-century

PakvsAus

Suhail

Tabool ads will show in this div