دلہے کی گاڑی کو پولیس کا پروٹوکول
کراچي ميں شہريوں کو تو جرائم پيشہ افراد سے امان نہيں ليکن پوليس باراتیوں کي سيکيورٹي ميں مصروف ہے۔ شارع فيصل پر دولہے کی گاڑی کو پوليس کا پروٹوکول حاصل تھا۔
Get the latest news and updates from Samaa TV