آتش فشاں کے خوفناک مناظر
پيرو ميں 'سبن کايا' کا آتش فشاں ایک بار پھر متحرک ہوگیا، راکھ اور دھواں 11 ہزار 500 فٹ بلندی تک جاتے نظر آرہے ہيں، قريبی آباديوں کو احتياط کی ہدايت جاری کردی گئی۔ خوفناک مناظر آپ بھی دیکھیں۔
Get the latest news and updates from Samaa TV