حکومت نے کردار ادا کرنے میں بہت دیر کر دی، سابق وزیراعظم
ملتان: سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کہتے ہیں کہ حکومت نے اپنا کردار ادا کرنے میں بہت دیر کردی۔
سماء سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کاش نواز شریف کو پارلیمنٹ کی افادیت کا انداز پہلے ہوجاتا۔
سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ نواز شریف نے انکے دور میں گو گیلانی گو کے نعرے لگائے اور سپریم کورٹ کی جانب سے ان کے نااہلیت کے فیصلے کے بعد تحریک چلانے کی دھمکی دی۔ سماء
Video
eid
european
تبولا
Tabool ads will show in this div