بھارت کا مسافر طیارہ حادثے کا شکار

jet-flight-lead نئی دہلی : گوا میں بھارتی مسافر طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا،  حادثے میں متعدد مسافر زخمی ہوگئے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کی جاری کردہ رپورٹس کے مطابق گوا میں بھارتی طیارہ رن وے پر پھسل گیا، حادثے میں پندرہ سے زائد مسافر زخمی ہوئے ہیں۔   two ایئرپورٹ حکام کے مطابق طیارہ گوا سے ممبئی جا رہا تھا کہ رن پر حادثے کا شکار ہوا، ایئرلائن ترجمان کا کہنا ہے کہ طیارے میں 157 مسافر اور عملے کے 7 اراکین سوار تھے۔ one زخمی مسافروں کو ابتدائی طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، جنہیں بعد ازاں متبادل پرواز کے ذریعے منزل تک روانہ کیا جائے گا۔ سماء

CRASH

Runway

jet airways

INDIAN PLANE

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div