زہریلی شراب پینے والے پہلے چیک کرلیتے

Rana Sana RBPR 26-12

زہریلی شراب سے ہلاکتوں پر پنجاب کے وزیر قانون رانا ثنا اللہ کہتے ہیں زہریلی شراب فروخت کرنا بڑا جرم ہے لیکن پینے والوں کو چاہیے تھا کہ پہلے چیک کرلیتے۔ مزید کیا کہا آئیے دیکھتے ہیں

RANA SANAULLAH

Punjab law minister

toxic liquor

Tabool ads will show in this div