حساس ملکی صورت حال، آرمی چیف کی وزیراعظم سے انتہائی اہم ملاقات

ویب ایڈئیٹر :

اسلام آباد :  وزیر اعظم ہاؤس میں وزیراعظم میاں  محمد نواز شریف اور  آرمی چیف  کے درمیان انتہائی  اہم ملاقات ہوئی،ملاقات میں   ملک میں جاری سیاسی بحران اور تعطل پر مشاورت کی گئی۔

 

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم ہاؤس میں ہونے والی  آرمی چیف جنرل راحیل شریف  اور  وزیراعظم میاں محمد نواز شریف س کے درمیان  انتہائی  اہم ملاقات ہوئی، ملاقات میں موجودہ سیاسی صورت حال پر بات چیت کی گئی ۔ دونوں رہ نماؤں نے ملاقات میں سیاسی مسائل بات چیت کے ذریعے حل کرنے پر اتفاق کیا گیا. دونوں‌  رہ نماؤں  نے مذاکرات کے ذریعے بہترین قومی مفاد میں معاملے کے جلد حل پر بھی اتفاق کیا گیا۔   ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ ملاقات میں مذاکرات کاعمل بحال کرنےکیلئےضروری اقدامات پراتفاق کیا گیا ہے۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات ایک گھنٹے سے زائد وقت تک جاری رہی۔ سماء

کی

چیف

سے

dharna

eid

puppet

2015

Bipasha Basu

آرمی

Tabool ads will show in this div