شیخ رشید نے چند گھنٹوں میں فیصلہ ہونے کی نوید سنادی

ویب ایڈیٹر

اسلام آباد : شیخ رشید کہتے ہیں کہ جو ہونا ہے فیصلہ چند گھنٹوں میں ہوجائے گا۔

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے سماء سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ رات 10 بجے تک آئندہ کا پلان فائنل ہوجائے گا، جو بھی ہونا ہے فیصلہ چند گھنٹے میں ہوجائے گا۔ سماء

فیصلہ

britain

Tabool ads will show in this div