پی اے ٹی وکلاء کا سانحہ ماڈل ٹاؤن کی ایف آئی آر وصول کرنے سے انکار

ویب ایڈیٹر

اسلام آباد : پاکستان عوامی تحریک کے وکلاء نے ایف آئی آر وصول کرنے سے انکار کردیا، منصور آفریدی کہتے ہیں 37 سالہ وکالت میں بدنیتی پر مبنی ایسی ایف آئی آر نہیں دیکھی۔

پی اے ٹی کے وکیل منصور آفریدی کا کہنا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کی ایف آئی آر بدنیتی پر مبنی ہے اس لئے وصول کرنے سے انکار کردیا ہے۔

وہ کہتے ہیں کہ 37 سالہ وکالت میں ایسی ایف آئی آر نہیں دیکھی، خارج چیزوں کا ایف آئی آر میں لکھا جانا مذاق ہے۔ سماء

street

Tabool ads will show in this div