شاہد آفریدی نے پھر دل توڑ دیا

پشاور : پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان پشاور میں یتیم بچوں کا دل توڑ گئے، وعدہ کیا تھا کہ بچوں کی سالگرہ کا کیک ان کے ساتھ کاٹیں گے لیکن اسلامیہ یونیورسٹی پشاور میں پریس کانفرنس کے بعد چلتے بنے۔
میدان میں تو کئی بار دل توڑے، اب باہر بھی سلسلہ شروع کردیا، معروف کرکٹر شاہد آفریدی نے بچوں سے وعدہ کیا لیکن پھر بھول گئے۔
لالہ تو چلتے بنے لیکن محمد اکرم کو خیال آگیا، پشاور زلمی کے کوچ نے یتیم بچوں کے ساتھ کیک کاٹ کر ان کی سالگرہ کی خوشیاں دوبال کردیں۔ سماء
orphan child
Pehsawar Zalmi
تبولا
Tabool ads will show in this div