اسمبلیاں تحلیل کرنیکی درخواست،پنجاب وفاق،ای سی پی سےجواب طلب

ویب ایڈیٹر:


اسلام آباد : لاہور ہائی کورٹ نے اسمبلیاں تحلیل کرنے کی درخواست پر پنجاب، وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن سے انیس ستمبر کے لیے جواب طلب کر لیا ۔

عوامی تحریک کے خان قیوم کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ ارکان اسمبلی ترقیاتی فنڈز کا استعمال اپنے علاقوں میں نہیں کرتے جب کہ ان فنڈز میں سے کمیشن بهی لیتے ہیں۔

درخواست گزار کا موقف تها کہ فنڈز میں کمیشن لینے کی وجہ سے ارکان آئین کے آرٹیکل باسٹھ تریسٹه پر پورا نہیں اترتے،، اس لئے تمام ارکان کو نا اہل قرار دے کر اسمبلیاں تحلیل کر دینی چاہئیں۔ عدالت نے اس درخواست پر حکومت اور الیکشن کمیشن سے جواب طلب کر لیا۔ سماء

سی

پی

طلب

appeal

assault

ntc

Tabool ads will show in this div