سیاست میں فوج کی مداخلت پر مشترکہ پارلیمانی اجلاس بلایا جائے،اچکزئی

ویب ایڈیٹر:


اسلام آباد : پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ فوج کے سیاسی معاملات میں ضامن اور ثالثی کے کردار سے متعلق پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیا جائے، پاک فوج کی سیاسی مداخلت پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلایا جائے۔

قومی اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کے دوران محمود خان اچکزئی کا کہنا تھا کہ جمہوریت کی بقا کی جنگ اب اپنے آخری مرحلے میں داخل ہوگئی ہے۔ تمام سیاسی قوتیں پارلیمنٹ اور آئین کی پاسداری کیلئے اپنی جدو جہد جاری رکھیں۔

محمود خان اچکزئی کا کہنا تھا کہ اصل حقیقت سے سب کو آگاہ کیا جائے، بتایا جائے کہ 20 کروڑ مسلمانوں کو کیوں کنفیوز رکھا گیا۔ سماء

میں

کی

پر

registered

Red Zone

anniversary

اجلاس

Tabool ads will show in this div