آصف زرداری کی پاکستان واپسی،اہم رہنمابھی بول پڑے

asif-zardari-s-spokesperson-debunks-marriage-rumors-1436279022-7574

لاہور: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نےسابق صدر پاکستان آصف زرداري کو پاکستان آمد پر خوش آمديد کہاہے۔ اسپیکر کاکہناتھاکہ پارليمنٹ ميں آئيں، سڑکوں پر بات نہيں ہوسکتي۔

اسپيکرقومي اسمبلي نے لاہورميں مسيحي برادري سے ملاقات کي۔ ملاقات کے بعد میڈیاسےگفتگو کرتے ہوئے اياز صادق کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی کے چار نکات پر قومی اسمبلی میں بات ہوسکتی ہے۔27  دسمبر کے احتجاج پر پیپلزپارٹی سے بات کریں گے ۔

Ayaz Sadiq SOT 24-12

انھوں نے کہاکہ آصف زرداری کو پاکستان آنے پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ہر شہری کا حق ہے وہ جب چاہے آئے۔ انہوں نےمزید کہا کہ وزیرداخلہ سوچ سمجھ کر بات کرتے ہیں، دہشت گردی کے خلاف چوہدري نثار کا کردار اہميت کا حامل ہے۔ سماء

ASIF ALI ZARDARI

AYAZ SADIQ

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div