کیا شاہ رخ خان شاعر بننے والے ہیں ؟

shah-rukh-khan-clicked-reading-fans-letters-201604-697042 ممبئی :بالی وڈ فلمساز سنجے لیلہ بنسالی کی نئی فلم کے ہیرو اداکار شاہ رخ خان ہوں گے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی وڈ اداکار سنجے لیلہ بنسالی نے اپنی نئی فلم جو کہ برصغیر کے معروف شاعر ساحر لدھیانوی کی سوانح عمری پر مبنی ہے میں اداکار شاہ رخ خان کو مرکزی کردار کے لئے کاسٹ کر لیا ہے۔

فلم کا سکرپٹ اپنے اختتامی مراحل میں ہے اور جلد ہی مکمل کر لیا جائیگا،فلم کی ہیروئن کا انتخاب باقی ہے جس کے لئے جلد آڈیشن کئے جائیں گے۔ سماء / اے پی پی

Shahrukh Khan

Sahir ludhyanvi

sanjay leela bhansali

Tabool ads will show in this div