اونچی عمارتوں کےلیے قانون سازی ہوگی

BUILDING DAMAGE KHI PKG 28-11 MEHROZ

کراچی: ڈپٹي ميئر کراچي نے شہر بھر کي عمارتوں کيلئے قانون سازي کا عنديہ دے ديا۔ ارشد وہرہ نےکہاہےکہ اگر يونين اپناکام ٹھيک سےنہيں کرينگي، تو مجبوراٍ سٹي ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کو قانون سازي کرني پڑےگي۔

کراچي میں رينبو سينٹر ميں لفٹ گرنےکاواقعہ نے کھلبلی مچادی ۔ڈپٹي ميئرنے رينبو سينٹرآکرانتظاميہ سے ملاقات کی ۔اس دوران مکينوں نے شکايتوں کے انبار لگاديے۔

ڈپٹي ميئرنے کراچي کي عمارتوں کيلئے قانون سازي کاعنديہ دے دیا۔ ڈپٹی میئرکاکہناتھاکہ يونين اپنا کام ٹھيک سے نہيں کرے گی تو ايکشن ليا جائے گا۔انھوں نے کہاکہ مینٹیننس نہ دینے پر مکین ذمہ دارہوں گے۔فلیٹوں کی مینٹیننس نہ ہوئی تو قانون سازی کریں گے۔ سماء

Arshad Vohra

high rise building

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div