کراچی : سلور اسکرین پر نظر آنے والا نیا چہرہ گھانا علی بھی ان اداکاراؤں میں شامل ہوگئیں ہیں، جنہوں نے مزید پرکشش نظر آنے کیلئے سرجری کا سہارا لیا ہے۔
لاہور سے تعلق رکھنے والی گھانا علی ان دنوں اپنے پراجیکٹس کی مصروفیات کے باعث کراچی میں مقیم ہیں، ان کے والدین کی خواہش تھی کہ وہ وکیل بننے، مگر گھانا کا لگاؤ ماڈلنگ اور اداکاری میں تھا۔
ٹی وی ڈراموں میں مختلف رولز ادا کرنے کے بعد گھانا کو بھی کاسمیٹک سرجری کا جنون چڑھا، اور اب وہ پہلے سے زیادہ خوبصورت اور پرکشش نظر آتی ہیں۔ سماء