فلسطین میں یہودی بستیوں کی تعمیر روک دی گئی

alalam-634923238526607660 بیت المقدس : اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے فلسطین میں یہودی بستیوں کی تعمیر روکنے کی قرارداد منظور کرلی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی جانب سے رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے فلسطین میں یہودی بستیوں کی تعمیر روکنے کی قرار داد منظور کرلی۔ A Palestinian looks at the Israeli settlement Har Homa in the West Bank قرارداد میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل فلسطین کے علاقے میں نئی بستیوں کی تعمیر روک دے۔ 15 رکنی کونسل میں نیوزی لینڈ، ملائیشیا، وینزویلا اور سینیگال نے قرارداد پیش کی۔ قرارداد کے حق میں 14 ووٹ آئے جبکہ امریکہ نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔ settlements_01 اسرائیل نے امریکہ سے کہا تھا کہ وہ قرار داد کو ویٹو کر دے مگر ایسا نہیں ہوا۔ سماء

uno

Anti Settlement resolution

Abstains

Tabool ads will show in this div