یوم دفاع کی کی تیاریاں،مرکزی تقریب کل جی ایچ کیو میں ہوگی

اسٹاف رپورٹ


راول پنڈی : جنرل ہیڈکواٹرز راول پنڈی میں یوم دفاع کی تیاریوں کے حوالے سے خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے، جو کل آئی ایس پی کے آڈیٹوریم میں منعقد ہوگی، آرمی چیف جنرل راحیل شریف تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق بری افواج کے زیر انتظام ہونے والی اس تقریب میں پاک فضائیہ اور پاک بحریہ کے سربراہان بھی شرکت کریں گے۔ تقریب میں ارکان پارلیمنٹ بھی شرکت ہوں گے جنہیں شرکت کیلئے دعوت نامے جاری کر دیئے گئے ہیں۔ تقریب میں وفاقی وزراء خواجہ آصف،اسحاق ڈار، سرتاج عزیز اور رانا تنویر سمیت دیگر افراد بھی شریک ہوں گے۔ سماء

میں

کی

marriage

جی

یوم

Army Public School

guinea

ایچ

Tabool ads will show in this div