محکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجادی

Pleasant Weather Lhr Usman Pkg 23-05

اسلام آباد:خبردار ہو شیار، خشک موسم کا سلسلہ طویل ہونے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹرغلام رسول نے سماءسے بات کرتےہوئے بتایاہےکہ جنوری میں بھی اچھی بارشوں کا امکان نہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ ماہ صرف دو سے تین بارشوں کے سلسلے آئیں گے۔

Dg Met Sot 23-12

غلام رسول نے بتایاکہ بارشوں کے سلسلے گلگت بلتستان، کشمیراور بالائی خیبرپختونخوا تک محدود رہینگے۔رواں برس سخت سردی کچھ دن ہی پڑے گی۔

ڈائریکٹرمحکمہ موسمیات کے مطابق  2016 ملکی تاریخ کا گرم ترین سال رہا ہے۔ سماء

DG met

MET OFFICE

dry weather

Tabool ads will show in this div