بول ٹی وی کی انتظامیہ کوشوکازنوٹس جاری

PEMRA

اسلام آباد: پیمرا نے بول ٹی وی کی انتظامیہ کو سیکیورٹی کلئیرنس نہ ملنے کے باوجود نشریات جاری رکھنے پر شوکازنوٹس جاری کردیا۔

پیمرا کی جانب سے جاری نوٹس میں بول ٹی وی کے چار ڈائریکٹرز کو اگلے ماہ چھ جنوری کو ہیڈآفس پیمرا طلب کیاگیاہے۔ پیمرا کا موقف ہے کہ ان ڈائریکٹرز کی سیکورٹی کلئیرنس نہیں ہوئی ہے۔ سیکورٹی کلئیرنس نہ ہونے پر انھیں شوکاز دیا گیاہے۔

BOL

BOL1

واضح رہے کہ بول ٹی وی کے مرکزی ادارے ایگزیکٹ کی جعلی ڈگری اسکینڈل کے حوالے سے امریکا میں بھی ادارے کے اہم افسرکی گرفتاری گذشتہ دنوں عمل میں آئی ہے ۔ سماء

axact

PEMRA

BOL TV

Tabool ads will show in this div