کینگروز کو پچھاڑنے کیلئےشاہینوں کی جم کرمحنت

PAK NETS PKG 23-12 Mukkaram

میلبورن : پاکستان کرکٹ ٹیم کاٹریننگ سیشن جاری ہے ، شاہین اورکینگروزکے درمیان دوسرا ٹیسٹ پیرچھبیس دسمبرسے شروع ہوگا۔

برسبین میں لگاشکست کا داغ دھونے کےلئے شاہین پرعزم ہیں۔  کینگروزکومنہ توڑ جواب دینےکی تیاری کر لی گئی۔  پریکٹس سیشن میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے خوب جان ماری ۔

ریاستی پولیس کمشنرکا کہنا ہےکہ میچ کےلئےغیرمعمولی حفاظتی انتظات کئےگئے ہیں۔ میچ کے دوران  فول پروف سیکیورٹی ہوگیکمشنرگراہم ایشٹن کے مطابق کچھ مشتبہ افراد پکڑے ہیں۔ کھلاڑیوں کی سیکوریٹی پرکوئی چانس نہیں لے سکتے۔

دوسرے ٹیسٹ کے لئے پاکستان ٹیم میں ایک سے دو تبدیلیاں متوقع ہیں۔ واضح رہے کہ تین میچز کی سیریزمیں آسٹریلیا کو ایک صفرکی برتری حاصل ہے۔ سماء

2nd test

practice session

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div