گوجرانوالہ، چچا نے بھتیجی،بھاوج سمیت تین خواتین کو قتل کردیا

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ
گوجرانوالہ : جہاں گلہ رحیم پہلوان والا کے علاقے میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر تین خواتین کو قتل کردیا۔
 
تھانہ باغبان پورہ کی حدود گلہ رحیم پہلوان والا میں رات گئے نامعلوم افراد  گھر میں گھس گئے۔ ملزمان نے فائرنگ کر کے دو بہنوں اور ان کی سوتیلی ماں کو  قتل کردیا۔ جاں بحق ہونے والوں میں پچاس سالہ صغراں، پچیس سالہ شہزادی اور چودہ سالہ صائمہ شامل ہیں۔

فائرنگ سے گھر میں موجود ایک شخص زخمی ہوگیا۔ پولیس نےعلاقےکی ناکہ بندی کر کے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔ پولیس نے قتل کے شبہہ میں ایک خاتون کو حراست میں لے لیا ہے۔ سماء

کو

نے

Inqilab March

premier

سمیت

anger

Tabool ads will show in this div