
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/12/ppp-jashan-stage.mp4"][/video]
کراچی : کراچی کے اولڈ ٹرمینل کراچی پر جیالے اپنے قائد کے استقبال کیلئے بھرپور تیاریوں میں مصروف ہیں، جہاں بینرز کے ساتھ ساتھ جیالوں نے رقص کرکے بھی خوب رنگ جمایا۔ ویڈیو دیکھیں۔ سماء