گوجرانوالہ میں جنونی شخص نے بیوی اور تین بیٹیوں کو ذبح کردیا

ویب ایڈٰیٹر:


گوجرانوالہ : گوجرانوالہ میں ایک شخص نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی اور تین بیٹیوں کو گولیاں مار کر قتل کردیا۔ واقعہ گوجرانوالہ کے علاقے فضل ٹاؤن میں رات گئے پیش آیا۔ جہاں غیرت کے نام پر جنونی شخص نے اپنی بیوی اور تین بیٹیوں کو گولیاں مار کر ہلاک کردیا۔

پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کی ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزم نے بیان دیا ہے کہ اس نے یہ کارروائی غیرت کے نام پر کی ہے۔ پولیس نے لاشیں پوسٹ مارٹم کیلیے ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کرکے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔ سماء

اور

میں

کو

نے

Inqilab March

South Africa

staff

motorbike

engineers

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div