آپ کہاں ہوں گی؟ زرداری کا خاتون صحافی سے سوال

ZARDARI NAT AP KE SATH 22-12

دبئی میں سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کے بیٹے کے ولیمے میں آصف زرداری کا خاتون صحافی سے دلچسپ مکالمہ۔ خاتون صحافی نے سوال کیا۔ آپ کل اس وقت کہاں ہوں گے؟ آصف زرداری نے فورا جواب دیا۔ میں آپ کے ساتھ ہوں گا۔ ایسا کہتے ہی آصف زرداری نے خاتون صحافی سے یہ بھی پوچھ لیا کہ آپ کہاں ہوں گی؟

ASIF ZARDARI

ishrat ul ibad

female journalist

former governor sindh

Tabool ads will show in this div