ملکی موجودہ صورتحال، کورکمانڈرز کی ہنگامی کانفرنس آج ہی طلب

ویب ایڈیٹر:

 

راول پنڈی : موجودہ ملکی صورت حال کے تناظر میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے  اہم کور کمانڈرز کانفرنس کا شیڈول تبدیل کرتے ہوئے کانفرنس کو ہنگامی بنیاد پر  آج  ہی  طلب کرلیا ہے۔

 

آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کور کمانڈرز کانفرنس  آرمی چیف کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں ہوگی۔ جس میں موجودہ صورت حال اور فوج کے پیشہ وارانہ تربیت سے متعلق غور کیا جائے گا۔ سماء

کی

ملک

چیف

نے

protests

2015

Bipasha Basu

Economy

Abbottabad

آج

طلب

extra

timeline

Tabool ads will show in this div