کراچی بدامنی: چوبیس گھنٹوں میں ہلاکتوں کی تعداد 8 ہوگئی

اسٹاف رپورٹ
کراچی: کراچی میں ایک بار پھر ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ تیز ہوگیا ہے ۔۔ رات سے اب تک شہر میں تشدد اور فائرنگ سے تین افراد ہلاک ہوگئے ۔۔

سہراب گوٹھ کے قریب افغان بستی سے آج صبح نوجوان کی لاش ملی جسے تشدد کے بعد گولی ماری گئی ۔۔۔

ایم اے جناح روڈ پر ریڈیو پاکستان کے قريب بوري میں بند لاش برآمد ہوئی ۔۔۔

ڈيفنس فيز فائيو ميں فائرنگ سے تيس سالہ محمد رياض جاں بحق ہوگيا۔۔۔

چوبیس گھنٹوں کے دوران شہر میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد آٹھ ہوگئی ہے ۔۔سماء

میں

کی

burger

ساؤتھ ایشیاء

britain

style

Tabool ads will show in this div