کراچی میں پانی کامسئلہ گھمبیرہوگیا

Hub canal marmat khi pkg 21-12 tabish

کراچی: حب کینال میں شگاف سے کراچی کو کروڑوں گیلن پانی کی فراہمی معطل  ہے۔ کینال کی مرمت میں اڑتالیس گھنٹے لگيں گے۔

کراچی کو پانی دینے والی حب کینال کا ایک حصہ ٹوٹاتو ہر طرف پانی ہی پانی ہوگیا۔علاقہ مکین کہتے ہیں کہ کینال ٹوٹنے سےاچانک پانی گھروں میں گھس آیا۔کینال ٹوٹنے سے کروڑوں گیلن پانی ضائع ہوگیا اورکراچی کو دوکروڑ گیلن پانی کی فراہمی بند ہوگئی۔واٹربورڈ کی ٹیم نے کینال کی مرمت شروع کردی ہے۔

واٹربورڈ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ انیس سو اسی میں بنائی گئی حب کینال جگہ جگہ سےکمزورہوچکی ہےجس کی فوری مرمت ضروری ہے۔ سماء

water issue

hub canal

Tabool ads will show in this div