ماڈل ایان علی کی سن لی گئی

Ayan File Complain Pkg 18-04 TABISH

اسلام آباد: ڈالر گرل ایان علی کی بیرون ملک روانگی کےمعاملے پرسپریم کورٹ نے ایان علی کی جانب سے کیس کی جلد سماعت کی درخواست منظور کر لی۔

جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کیس کی سماعت جمعرات کو کرے گا۔ایان علی کے وکیل نے کیس میں اضافی دستاویزات بھی جمع کرا دی ہیں۔اضافی دستاویزات میں اخباری تراشے اورسندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ شامل ہے۔ ایان علی کسٹم انسپکٹر اعجازچوہدری کیس میں بھی شامل تفتیش ہوچکی ہیں۔

ایان علی نے نیا مطالبہ کردیا

ایان علی نے دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا تھا کہ ان کا معاہدے کے تحت فوٹو سیشن کیلئے دبئی جانا ضروری ہے۔ معاہدے پر عمل نہ کیا تو ایک کروڑ روپے ہرجانہ اور مقدمہ کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ سماء

انٹرٹینمنٹ

currency scandal

Tabool ads will show in this div