عامرخان کے مداحوں کےلیے مایوس کن خبر

aamir khan

ممبئی: بالی ووڈ کی فلم دنگل کی پاکستان میں ریلیز کاکوئی امکان نہیں۔ فلم میں عامر خان مرکزی کردار ادا کررہے ہیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دنگل فلم کو پاکستان میں ریلیز کئے جانے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔ پاکستان میں دو روز قبل بھارتی فلموں کی نمائش شروع ہوگئی ہے تاہم دنگل فلم کو پاکستان میں ریلیز نہیں کیاجاسکے گا۔ فلم کے ڈسٹری بیوٹرز کے ترجمان نے تصدیق کرتے ہوئے بتایاہےکہ پاکستان میں اس فلم کی نمائش نہیں ہوگی۔

DANGAL aamir khan

اس فلم میں عامر خان ایک پہلوان کا کردار ادا کررہے ہیں۔اس ریسلر کا نام مہاویر سنگھ  پھوگٹ ہے۔اس فلم میں اس کی زندگی کا احاطہ کیاگیاہے جبکہ اس کی بیٹوں کے بارے میں بھی فلم کی کہانی میں بتایا گیاہے۔ سماء

AAMIR KHAN

bollywood films

Tabool ads will show in this div