پاک سوزوکی کا 2017 میں نئی گاڑی لانے کا اعلان

Suzuki-Celerio-Launch-1 اسلام آباد : پاک سوزوکی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کپمنی سیلریو ماڈل مارچ 2017ء میں متعارف کرائے گی۔ پاک سوزوکی کمپنی کی جانب سے جاری اعلان کے مطابق پاک سوزوکی نئے سال 2017 میں نئی گاڑی کا ماڈل متعارف کرائے گی۔ پاک سوزوکی مارچ 2017ءمیں سوزوکی کی سیلریو ماڈل متعارف کروائے گی۔ Celerio-3160x1720-_0003_InteriorDash سوزوکی موٹر کمپنی کے گلوبل ہیڈ کنجی سیٹو نے کہا ہے کہ اس وقت پاکستان میں کمپنی کا حصہ 50 فیصد ہے اور کمپنی کلٹس گاڑی کی بجائے نیا ماڈل آئندہ سال کے آغاز میں متعارف کروائے گی جس پر 110 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی جائے گی۔ 2015 Suzuki CELERIO انہوں نے کہا کہ کمپنی نے پاکستان میں مجموعی طور پر 430 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی منصوبہ بندی کی ہے۔ نئے ماڈل کو متعارف کروانے کے بعد کمپنی ملک میں پرزہ جات کی تیاری کے لئے 320 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی۔ سماء

car

New year

auto company

Pak Suzuki

c elebration

car making

CELERIO

Tabool ads will show in this div