سال نوآمد اور کرسمس پر بڑے پیمانے پر دہشتگردی کا خطرہ

<> on June 9, 2009 in Gravesend, England.
<> on June 9, 2009 in Gravesend, England.
<> on June 9, 2009 in Gravesend, England. لندن : نئے سال کی آمد اور کرسمس کے موقع پر بڑے پیمانے پر دہشت گردی کا خطرہ ظاہر کیا گیا ہے، جس کے بعد برطانیہ سمیت یورپ بھر میں سیکیورٹی الرٹ جاری کردیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق سال نوآمد اور کرسمس کی تیاریاں جہاں عروج پر جاری ہیں، وہیں برطانیہ میں سیکیورٹی الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ opinion_i میٹروپولیٹن پولیس کی جانب سے  جاری الرٹ کے مطابق برطانیہ سمیت یورپ بھر میں ممکنہ دہشت گردی کے پیش نظر سیکیورٹی پلان تیار کرلیا گیا ہے، تخریب کاری کے امکانات انتہائی خطرناک حد تک موجود ہیں۔ Met Police Visit برطانیہ پولیس کا مزید کہنا ہے کہ بڑی گاڑیوں کو دہشت گردی میں استعمال کیا جا سکتا ہے، برطانیہ کے شہری اپنے گرد و نواح پر نظر رکھیں، معمولی سی مشکوک سرگرمی کو بھی نظر انداز نہ کیا جائے۔ سماء home-banner

Metropolitan Police

SECURITY ALERT

security plan

New year

Threat Alert

Tabool ads will show in this div