حماد صدیقی کہاں ہیں؟ پی ایس پی رہنما کا انکشاف
پی ایس پی رہنما انیس ایڈووکیٹ کہتے ہیں بلدیہ فیکٹری کیس میں نامزد ملزم حماد صدیقی کہاں ہیں، وہ اچھی طرح جانتے ہیں اور ان سے فون پر رابطہ بھی رہتا ہے۔ سماء کے پروگرام آواز میں گفتگو کرتے ہوئے پی ایس پی رہنما انیس ایڈووکیٹ نے تو حماد صدیقی کا دفاع کرنا بھی شروع کردیا۔ کہتے ہیں حماد صدیقی کا سانحہ بلدیہ سے کوئی تعلق نہیں۔
baldia factory case
Anees Advocate
psp leader
awaz program
تبولا
Tabool ads will show in this div