بچے کی باتیں صحیح جگہ ہٹ کررہی ہیں

Bilawal SOT 12-12 اسلام آباد : پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی کا کہنا ہے کہ بچے کی باتیں صحیح جگہ ہٹ کررہی ہیں۔ سینیٹر سعید غنی کہتے ہیں اگر پیپلز پارٹی رہنماؤں کے نام پاناما لیکس میں شامل ہیں تو بل منظور کریں اور تحقیقات کریں۔ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے بیانات اور میڈیا گفت گو پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیر رہنما سعید غنی کا کہنا تھا کہ بچے (بلاول بھٹو) کی باتیں صحیح جگہ ہٹ کررہی ہیں۔ SAEED GHANI BPR 20-12 پی پی رہنما نے کہا کہ دیرکیوں؟ پاناما بل منظور کریں اور تحقیقات کریں، پیپلزپارٹی چوہدری نثار کا اصل چہرہ بے نقاب کرتی ہے، وزیر داخلہ بڑھکیں نہ ماریں، بلکہ اپنا کام کریں۔ سماء

ZARDARI

NISAR ALI KHAN

commission report

BILAWAL BHUTTO

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div