آپ کا وزیرداخلہ آپ سے کم فٹ نہیں

NISAR FIT NAT 20-12 اسلام آباد : چوہدری نثار نے پاسنگ آؤٹ تقریب سے خطاب کیا تو تھوڑا جوش چڑھ گیا۔ کہنے لگے آپ تو آپ ہیں ہی میں بھی کسی سے کم نہیں۔ ویڈیو دیکھیں۔ چوہدری نثار علی خان کا کہنا تھا کہ آپ کا وزیرداخلہ آپ سے کم فٹ نہیں، اگلی بار آؤں تو دوڑ لگواکر دیکھ لینا۔ سماء  

ZARDARI

NISAR ALI KHAN

Funny Video

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div