زیورخ؛مسجد میں فائرنگ سے 3 نمازی زخمی

ZURICH FIRING PKG 20-12 TABISH

زیورخ: سوئٹزرلينڈ کے شہرزيورخ کي مسجد ميں ايک شخص نے گھس کر فائرنگ کردی جس سے تين نمازي زخمي ہوگئے۔

زيورخ ٹرين اسٹيشن کے قريب مسجد ميں لوگ نماز ادا کررہے تھے کہ اس دوران ايک شخص مسجد ميں جا گھسا اور فائرنگ شروع کردي۔  فائرنگ سے تين نمازي زخمي ہوگئے جن میں سے دو کی حالت تشویشناک ہے۔

پوليس نے واقعے پرتبصرے سے گريز کيا۔ علاقے ميں سرچ آپريشن کيا جارہا ہے جبکہ  پولیس کی جانب سے واقعہ کي تحقيقات کی جا رہی ہے۔

عيني شاہدين کے مطابق حملہ اور کي عمرلگ بھگ تيس سال  تھي اور سياہ لباس اورکيپ پہنے ہوئے تھا۔ سماء

3 injured

Zurcih

firing in mosque

Tabool ads will show in this div