اسلام آباد میں مظاہرین کر پریشان کرنیوالا سانپ پکڑا گیا، لوگوں نے مار ڈالا

ویب ایڈیٹر

اسلام آباد : وفاقی دارالحکومت میں دھرنے والوں کو پریشان کرنیوالا سانپ پکڑا گیا، شہریوں نے پولیس سے تصادم کا سارا غصہ اسی پر نکالا اور ڈنڈے مار مار کر ہلاک کردیا۔

اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان عوامی تحریک کے ہزاروں کارکن سیکریٹری کے سامنے دھرنا دیئے بیٹھے ہیں، مظاہرین ایک جانب پولیس سے نبرد آزما ہیں تو دوسری جانب دھرنے والوں کو تنگ کرنیوالا سانپ بھی پکڑا گیا۔

پاک سیکریٹریٹ کے سامنے سے ملنے والے 3 فٹ لمبے سانپ کو مظاہرین نے ڈنڈے مار مار کر ہلاک کردیا۔ سماء

row

stage

Tabool ads will show in this div