پانی میں تیرتی تیز رفتار جیپس

Indus River Cross Race Psh Pkg 18-12 Shoaib

سکھر: دريائے سندھ ميں عام طور پر تو کشتياں چلتی نظر آتی ہيں ليکن آج سارا دن دريا کی لہروں ميں تيز رفتار جيپس دوڑتی رہی ۔

تيز رفتار لہروں کا سينہ چيرتی يہ ہيں پشاور کی فوربائی فور جيپس جنہوں نے دريائے سندھ کو عبور کرنے کے مقابلے ميں حصہ ليکر دريا کو عبور کرنے کا مظاہرہ پيش کيا۔ خواتين اور بچوں نے گاڑيوں کو پانی ميں تيرتا ديکھا تو حيران رہ گئے، جيپ ريس کا پہلا انعام رہا پشاور کے ڈرائيور افتخار کے نام، جنہوں نے اگلي ريس کی منزل بتادی۔

ريس کا انعقاد صوبائی حکومت کی جانب سے کيا گيا جس ميں 70 سے زائد فور بائی فور جيپس نے حصہ ليا۔ سماء

car

RACE

Indus river jeep rally

Tabool ads will show in this div