ڈاکٹر طاہرالقادری نے چوہدری نثار کو آڑے ہاتھوں لے لیا

al-azhar-scholars-expose-tahirul-qadri-1357766152-1636 لاہور : ڈاکٹر طاہر القادري کا کہنا ہے کہ جس کمیشن کی رپورٹ حکمرانوں کو پسند نہ آئے، اسے قبول نہیں کرتے، کوئٹہ کمیشن پر تنقید الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے کے مترادف ہے۔ پاکستان عوامي تحريک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق طاہر القادري کا کہنا ہے کہ ماڈل ٹاؤن کمیشن کی رپورٹ کے ساتھ بھی یہی سلوک ہوا، سپریم کورٹ کے ججز کی انکوائریاں میرٹ پر نہیں تو فرشتے کہاں سے آئیں گے۔ ڈاکٹر علامہ طاہر القادری کا کہنا تھا کہ قوم جان لے حکمرانوں کا احتساب کرنے کے لیے کوئی ادارہ سلامت نہیں بچا ہے۔ سماء

NISAR ALI KHAN

commission report

tahir ul qadri

model town incident

TUQ

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div