کراچی کے نائب سلطان نے صفائی کا نسخہ بتادیا

Vohra Challange PKG Aslam 17-12

کراچی : آٹھ سال کا کچرا پانچ مہینے کی مار ہے، بس تین ارب روپے درکار ہیں، کراچی کے نائب سلطان کہتے ہیں واٹر بورڈ اینڈ سیوریج کا محکمہ بھی دے دیا جائے تو گٹرکا پانی سڑکوں پرآنے کی ہمت نہ کرے ۔

سماء کی مہم کراچی کا سوال میں شہریوں نے شکایتوں کی بھرمارکردی کراچی کے نائب سلطان نے صفائی کا نسخہ بتادیا انہوں نے کہا کہ فنڈز مل جائیں تو شہر چمکادیں گے ، کچرا پانچ مہینے میں ختم کردیں گے۔

سو روزہ پروگرام کے پندرہ دن کراچی کا چہرہ صاف نہ ہوسکاصاف تو دور کی بات بہتری بھی نہ آئی۔

پروگرام کراچی کا سوال میں کالز کا تانتا بندھ گیا، مختلف علاقوں سے شہریوں نے مسائل بتائے تو ڈپٹی میئر نے بھی خوب تسلیاں دیں۔

باتیں چھوڑو ،کام کرو ، کراچی کو نکھار کر دکھاؤ ، شہریوں کا یہی مطالبہ ہے کہ شہرقائد کو اُس کی پہچان واپس دلائی جائے۔ سماء

Arshad Vohra

deputy mayor karachi

safai muhim

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div