ہیڈکوچ نےآخری وارننگ جاری کردی

MICKEY ARTHUR PKG NEW 17-12 Mukkaram  

گابا: آسٹریلیاء میں بلے بازوں کے آؤٹ ہونے کا شوق مہنگا پڑگیا۔ہیڈ کوچ نے کھلاڑیوں کو وارننگ دے دی کہ بلے باز اپنے خول سے باہر آئیں ورنہ ٹیم میں جگہ برقرار رکھنا مشکل ہوجائے گا۔

 آسٹریلیاء کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں بلے بازوں کی ناقص کارکردگی پرکوچ کا میٹر شارٹ ہوگیاہے۔برسبین ٹیسٹ میں بلے بازوں نے سارے پلان کو تہس نہس کردیا۔ ان کی وکٹیں گنوانے کا انداز ناقابل برداشت قرار دے دیاگیا۔

مکی آرتھر نے مصباح اور یونس کا دفاع کیا اور کہاکہ عمر سے کوئی فرق نہیں پڑتا،کنڈیشن اور پریکٹس میچ کی کمی بھی کوئی جواز نہیں۔

مکی آرتھرنےمزید کہاکہ خول میں رہنے والے بلے بازوں کی ان کی ٹیم میں کوئی جگہ نہیں۔ سماء

HEAD COACH

MICKEY ARTHUR

Tabool ads will show in this div