پاکستان کے سمندر اور بندرگاہیں امید بن کر ابھر رہے ہیں،صدر

Mamnoon Hussain Marine Academy SOT 17-12 کراچی : صدر مملکت ممنون حسین کا کہان ہے کہ پاکستان کے سمندر اور بندرگاہیٕں امید کی کرن بن کر ابھر رہیں ہیں۔ پاک چین راہدری منصوبے سے نہ صرف پاکستان بلکہ وسط ایشائی اور دیگر خطوں کو بھی فائدہ ہوگا۔ اُنہوں نے روٹ میں تبدیلی کی خبروں کو مسترد کردیا۔ کراچی میں مرین اکیڈمی کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب میں صدر مملکت ممنون حسین کا کہنا تھا کہ پاس آؤٹ ہونے والے کیڈٹس کو دل کی گہرایوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں، توقع ہے کہ پاس آؤٹ ہونے والے کیڈٹس والدین اور ملک کا نام روشن کرینگے، میرین اکیڈمی اپنی ذمہ داریاں احسن انداز میں نبھا رہی ہے، میرین اکیڈمی نوجوانون کو تربیت دیکر قومی خدمت کر رہی ہے۔ 172.16.22.9_07_20161217120212460 نیوی کی اہمیت کا ذکر کرتے ہوئے صدر مملکت کا کہنا تھا کہ پاکستان کے سمندر اور بندرگاہیٕں امید کی کرن بن کر ابھر رہیں ہیں، پاک چین راہدری نے نہ صرف پاکستان، جب کہ وسط ایشائی اور دیگر خطوں کو فائدہ ہوگا، پاک چین راہدری کے راستے میں دہشت گردی رکاوٹ بنی ہوئی تھی، دہشتگردی کیخلاف عوام کی کوششیں اور افواج کی قربانیاں رنگ لائیں۔ 172.16.22.9_07_20161217120157819 انہوں نے کہا کہ وقت کے ساتھ ساتھ بحریہ کی اہمیت میں اضافہ ہو رہا ہے، پاک چین اقتصادی راہداری کے بارے مین کہا جاتا ہے کہ سڑکوں کاجال کس کام کا قوم شکوک وشہبات اور منفی پروپگنڈے کو ناکام بنا کریکسو ہوجائے۔ 172.16.22.9_07_20161217120149642 سی پیک روٹ کا ذکر کرتے ہوئے صدر مملکت کا کہنا تھا کہ کچھ لوگ کہہ رہے کے پاکستان کے مغربی روٹ میں تبدیلی کی گئی، سی پیک کے کسی روٹ میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی، وسط ایشا کے کئی ممالک نے کہا کہ سی پیک کو استعمال میں لائیں گے، پاکستانی عوم کی ترقی میں آنیوالی ہر رکاوٹ کو ہٹا دیں گے، پاکستان وہ ملک بننے جارہا ہے، جس کا خواب شاعر مشرق علامہ اقبال اور قائد اعظم نے دیکھا۔ 172.16.22.9_07_20161217110517830 بعد ازاں صدر مملکت نے نمایاں کارکردگی دکھانے والوں میں انعامات بھی تقسیم کیے۔ سماء

president mamnoon hussain

passing out parade

marine Academy

Karachi Passing Out parade

Tabool ads will show in this div