نئی اینیمیٹڈ فلم ڈسپیکیبل مِی3 کا پہلا ٹریلر جاری

Best-Animated-Movies-Despicable-Me لاس اینجلس : ہالی ووڈ کی کامیڈی سے بھرپور اینیمیٹیڈ فلم سیریز "ڈسپیکیبل مِی" سلسلے کی نئی فلم ”ڈسپیکیبل مِی3“ کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ہالی ووڈ کی کامیڈی سے بھرپور اینیمیٹیڈ فلم سیریز ڈسپیکیبل مِی سلسلے کی نئی فلم ”ڈسپیکیبل مِی3“ کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ 36614407-agnes-despicable-me ذرائع ابلاغ کے مطابق پیری کوئفین اور کیئل بیلڈا مشترکا طور پر فلم کی ہدایات دیں رہے ہیں۔ فلم کی کہانی ایک بار پھر گرونامی کردار کے گِرد گھوم رہی ہے جو قیمتی ہیرے چوری کرنے والے انوکھے چور کو پکڑنے کیلئے اس کا پیچھا کرتا دکھائی دے رہا ہے۔ Despicable-Me-3 کرس میلن اور جینیٹ ہیلے کی پروڈکشن میں بننے والی اس فلم کے دلچسپ اینیمیٹیڈ کرداروں کے ڈائیلاگ اداکار اسٹیو کیرل، کرسٹن ویگ، ٹیری پارکر، مرینڈا کوسگروو، رسل برینڈ اور مائیکل بیٹیے کی آوزوں میں ریکارڈ کئے گئے ہیں۔مذکورہ فلم آئندہ سال 30جون کو ریلیز ہو گی۔ سماء

animated movie

Voice over

Tabool ads will show in this div