اے پی ایس کے شہداءغازیوں کوسلام، نیا گانا ریلیز
سننے والے کی آنکھ اشکبار ہو جاتی ہے

سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کے شہیدوں اور غازیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے اور متاثرہ والدین سے اظہار یکجہتی کیلئے نیا گانا تیار کرلیا گیا ہے۔
گانے کی ویڈیو میں اے پی ایس کے بلند حوصلہ بچے اپنے جذبات کو ایسے بیان کرتے ہیں کہ ہر سننے والے کی آنکھ اشکبار ہو جاتی ہے۔ واضح رہے کہ 16دسمبر 2014ءکی صبح ساڑھے دس بجے دہشت گردوں نے پشاور کے آرمی پبلک اسکول میں داخل ہو کر خونریزی کی بھیانک داستان رقم کی تھی،سانحے میں تقریباً 150طلباء اور اساتذہ کو شہید کردیا گیا، جبکہ متعدد زخمی بھی ہوئے تھے۔
ZARBEAZB
TALIBAN
national action plan
APS SONG
ISPR song
New Song
2nd Anniversary
2nd anniversary of APS attack
#SaluteToAPSmartyrs
NeverForget
تبولا
Tabool ads will show in this div