کراچی؛ ایم کیو ایم کا ٹارگٹ کلر فيصل عرف ڈی سی گرفتار
کراچي: شارع فيصل پوليس نے کارروائي کرتے ہوئے ايم کيو ايم کے ٹارگٹ کلر فيصل عرف ڈي سي کو گرفتار کرليا۔
ايس ايس پي ايسٹ کے مطابق گرفتار ٹارگٹ کلر فيصل کا تعلق ایم کیو ایم سے ہے اور اس نے 1998 ميں ساتھيوں سميت فائرنگ کرکے ڈی ایس پی تيموریہ کو شہید کيا تھا۔
ايس ايس پي نے مزید کہا کہ ملزم نے شہر کے مختلف علاقوں ميں فائرنگ کرکے 5 افراد کو بھی قتل کيا۔ فيصل عرف ڈي سي بتھہ خوري ميں بھي ملوث ہے۔ سماء