مولاناطارق جمیل نےجنیدجمشیدکی نمازجنازہ پڑھائی،بیان دیا

TARIQ JAMIL BAYAN PKG 15-12 ASIF

کراچی: جنید جمشید کی نماز جنازہ سے قبل مولانا طارق جمیل نے اہم بیان دیا۔

اے کے ڈی گراؤنڈ میں جنید جمشید کی نمازجنازہ سے قبل ان کے درینہ ساتھی اور تبلیغی رہنما مولانا طارق جمیل نے اہم بیان دیا۔ انھوں نے جنید سے جڑی باتوں،دین،اسلام ،تبلیغ،موت اور موت کے بعد کے حوالے سے فکرانگیزباتیں کیں۔

مولانا طارق جمیل نے جنید جمشید کی نمازجنازہ بھی پڑھائی۔ اس موقع پر رقت آمیزمناظر دیکھنے میں آئے۔مولانا طارق جمیل اور جنید جمشید کے بھائی بھی دوران نماز روتے رہے۔

جنازہ گاہ میں موجود لوگ بھی جنید جمشید کو یاد کرکے دکھی نظر آئے اور ان کی آنکھوں سے بھی آنسو رواں تھے۔ سماء

MAULANA TARIQ JAMEEL

RIPJunaidJamshed

Tabool ads will show in this div