جنیدجمشیدکاجنازہ،ہزاروں افرادکی شرکت

HELI JANZA 1500 15-12

جنید جمشید کی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ اس جنازے کو کراچی کی تاریخ کا سب سے بڑا جنازہ کہا جارہاہے۔ لوگوں کی بڑی تعداد صبح سے ہی جنازہ گاہ پہنچ گئی تھی۔ اے کے ڈی گراؤنڈ میں ہر طرف سر ہی سر نظر آرہے تھے۔ مولانا طارق جمیل نے جنید جمشید کی نماز جنازہ پڑھائی ۔ جنازہ گاہ کے یہ مناظر کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہوگئے۔

MAULANA TARIQ JAMEEL

PK661

Tabool ads will show in this div