جنیدجمشیدکی نمازجنازہ،مولانا طارق جمیل روپڑے
جنید جمشید کی نمازجنازہ کےموقع پر ہر آنکھ سے آنسو جاری تھے۔ نماز جنازہ پڑھاتے ہوئے مولانا طارق جمیل کی آنکھ سے آنسو جاری تھے۔مولانا طارق جمیل کو کبھی اس قدر روتےنہیں دیکھا گیاتھا۔پہلی صف میں موجود جنید جمشید کے بھائی ہمایوں جمشید کی آنکھوں سے بھی آنسو نکل رہے تھے۔ ہمایوں جمشید کی روتے روتے ہچکیاں بندھ گئی۔ یہ مناظر آپ بھی دیکھیں۔