جنید جمشیدکی نمازجنازہ مولاناطارق جمیل پڑھائیں گے

AKD Ground JJ Funeral 1230 Khi Vo 15-12

کراچی میں جنید جمشید کی نماز جنازہ کچھ دیر بعد اداکی جائیں ۔جنازہ گاہ بھرنا شروع ہوگئی ہے۔ لوگوں کی بڑی تعداد کئی کلومیٹر چل کر جنازہ گاہ پہنچ رہی ہے۔ جنازہ گاہ میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئےگئے ہیں۔ جنید جمشید کی نماز جنازہ مولانا طارق جمیل پڑھائیں گے۔

MAULANA TARIQ JAMEEL

PK661

Tabool ads will show in this div