باپ کی ڈانٹ سے دلبرداشتہ،ننھی بچی کی خودکشی

KHI GIRL SUCIDE PKG asif j 14-12 کراچی : کراچي کے علاقے کورنگي ميں والد کي ڈانٹ سے دلبرداشتہ ہو کر بارہ سالہ لڑکي نے گلے ميں پھندا ڈال کر خودکشي کرلي، پوليس نے کارروائي مکمل کرنے کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردي۔ چھوٹي سي بات کا اتنا بڑا خميازہ کہ ساری زندگی ماں باپ کو غم رہے گا، کراچي ميں خود کشي کا دلخراش واقعہ پیش آیا، جہاں کورنگي ڈيڑھ نمبر ميں والد کي ڈانٹ سے دلبرداشتہ پانچويں جماعت کي طالبہ نے گلے ميں پھندا ڈال کر اپني جان لے لي۔   والدين بارہ سالہ حرا کو اسپتال لے گئے، تاہم ڈاکٹروں نے حرا کی موت کي تصديق کردي۔ حرا کے والد نے بيٹي کي موت ميں کسي کے ملوث ہونے کو  مسترد کرديا۔   پولیس نے قانونی کارروائی مکمل کرکے بارہ سالہ حرا کی لاش  ورثا کے حوالے کردی۔ سماء

post mortem

FAMILY DISPUTE

Minor Girl commit Suicide

Tabool ads will show in this div